جمعہ، 13 نومبر 2026 | 2 جمادی الثانی 1448 ھ
●بریکنگ نیوز
اہم قومی، بین الاقوامی اور عوامی خبروں کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

قومی

5 مضامین
دیوالی پر دہلی میں دھند کی چادر، AQI 400 کے قریب!
قومی

دیوالی پر دہلی میں دھند کی چادر، AQI 400 کے قریب!

دیوالی کی صبح پورے دہلی-NCR کو دھند کی گھنی چادر نے ڈھانک لیا ہے۔ دارالحکومت کے کئی حصوں میں ہوا کے معیار کی کیفیت (ایئر کوالٹی) 'انتہائی خراب' زمرے میں بنی ہوئی ہے۔زیادہ تر جگہوں پر ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 400 کے قریب درج کیا گیا۔

8 نومبر 2026·مشرق ٹائمز
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا بڑا قدم: تعلیمی سال 2026-27 کے لیے 13 نئے ایک سالہ PG پروگرامز کا اعلان
قومی

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا بڑا قدم: تعلیمی سال 2026-27 کے لیے 13 نئے ایک سالہ PG پروگرامز کا اعلان

جامعہ ملیہ اسلامیہ (JMI) نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے اوپن اینڈ ڈسٹنس لرننگ (ODL) اور آن لائن لرننگ (OL) کے ذریعے 13 ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ (PG) پروگرامز شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

28 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز
الیکشن کمیشن تنازع: 30 ستمبر کو اپوزیشن جماعت کی اہم بیٹھک! چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے پر ہوگی بات
قومی

الیکشن کمیشن تنازع: 30 ستمبر کو اپوزیشن جماعت کی اہم بیٹھک! چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے پر ہوگی بات

الیکشن کمیشن میں جاری اندرونی تنازعات اور اختلافات کی خبروں کے بعد اپوزیشن جماعت متحرک ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے PTI کے مطابق، مخالف جماعتیں اس معاملے پر آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے 30 ستمبر کو دہلی میں ایک اہم اجلاس منعقد کر نے والی ہے۔جس میں ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر (CEC) گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے جیسے اہم امور پر متحدہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

28 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز