
عالمی
ایران پر بحری ناکہ بندی اور معاشی دباؤ:امریکی صدر کا دعوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران 'آبنائے ہرمز' (تجارتی سمندری راستے) کو جلد از جلد دوبارہ کھولنا چاہتا ہے، کیونکہ اس راستے کی بندش سے اسے شدید معاشی اور مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے
28 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز
