قومی زمئاٹ قرشم
زمئاٹ قرشم اردو صحافت میں ایک نئی اور ذمہ دار آواز ہے۔ اس کا مقصد کسی فرد، جماعت یا ادارے کی نمائندگی نہیں بلکہ حقائق، عوامی مفاد اور صحافتی ذمہ داری کو بنیاد بنانا ہے۔
آئینی بیداری: آج کے ہندوستان میں آئین صرف ایک کتاب نہیں بلکہ شہریوں کے حقوق، آزادی، مساوات اور انصاف کی سب سے اہم بنیاد ہے۔
