جمعہ، 13 نومبر 2026 | 2 جمادی الثانی 1448 ھ
●بریکنگ نیوز
اہم قومی، بین الاقوامی اور عوامی خبروں کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

سیاست

5 مضامین
یوپی اسمبلی انتخابات: 40 فیصد ووٹروں پر اویسی اور چندر شیکھر کی نظر!سپا اور کانگریس کے خیمے کے باہر ایک تیسرا سیاسی محاذ!
سیاست

یوپی اسمبلی انتخابات: 40 فیصد ووٹروں پر اویسی اور چندر شیکھر کی نظر!سپا اور کانگریس کے خیمے کے باہر ایک تیسرا سیاسی محاذ!

اتر پردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست کی سیاست میں ایک بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی اور آزاد سماج پارٹی کے صدر چندر شیکھر آزاد آج انتخابی اتحاد کا باضابطہ اعلان کر سکتے ہیں۔

12 نومبر 2026·مشرق ٹائمز
یوپی انتخابات 2027: اویسی اور چندر شیکھر نے ملایا ہاتھ، 'سماجی پریورتن مورچہ' کا اعلان
سیاست

یوپی انتخابات 2027: اویسی اور چندر شیکھر نے ملایا ہاتھ، 'سماجی پریورتن مورچہ' کا اعلان

اتر پردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست کی سیاست میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی اور آزاد سماج پارٹی کے صدر چندر شیکھر آزاد نے باضابطہ طور پر انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔

12 نومبر 2026·مشرق ٹائمز
الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن کا محاذ: 'انڈیا' بلاک کا اہم اجلاس
سیاست

الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن کا محاذ: 'انڈیا' بلاک کا اہم اجلاس

الیکشن کمیشن اور ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے مسئلے پر اپوزیشن جماعتوں نے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف اپنی محاذ آرائی تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' بلاک کی ایک اہم ترین میٹنگ دہلی کے کانسٹ ٹیوشن کلب میں منعقد کی جا رہی ہے۔

30 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز
نندی گرام ضمنی انتخاب: بی جے پی امیدوار کی نہیں ہوگی نامزدگی منسوخ ، حانیے  کورٹ کا فیصلہ!
سیاست

نندی گرام ضمنی انتخاب: بی جے پی امیدوار کی نہیں ہوگی نامزدگی منسوخ ، حانیے کورٹ کا فیصلہ!

کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز کانگریس کی مغربی بنگال یونٹ کی ایک درخواست خارج کر دی۔ اس درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ بی جے پی کی نندی گرام ضمنی انتخاب کی امیدوار ہاسی رانی رتھ کے انتخابی حلف نامے میں ان کی عمر اور اسکول پاس کرنے کے سال میں گڑبڑ ہے۔

29 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز
 چار سالوں میں 111 رکن پارلیمان اور ارکان اسمبلی نے بدلی پارٹی
سیاست

چار سالوں میں 111 رکن پارلیمان اور ارکان اسمبلی نے بدلی پارٹی

لیڈروں کے دل بدل کو لے کر ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (ADR) اور نیشنل الیکشن واچ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس میں سامنے آیا ہے کہ 2022 سے 2026 کے دوران 111 ارکان پارلیمان اور ارکان اسمبلی نے پارٹی بدلی ہے۔ان 111 لیڈروں میں سے 29 یعنی 26 فیصد بی جے پی میں شامل ہوئے۔ جبکہ، 9 (8 فیصد) نے کانگریس کا ہاتھ تھاما۔

28 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز