جمعہ، 13 نومبر 2026 | 2 جمادی الثانی 1448 ھ
●بریکنگ نیوز
اہم قومی، بین الاقوامی اور عوامی خبروں کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

خصوصی کوریج

تازہ ترین خبریں

پل پل کی باخبریاں
دیوالی پر دہلی میں دھند کی چادر، AQI 400 کے قریب!
قومی

دیوالی پر دہلی میں دھند کی چادر، AQI 400 کے قریب!

دیوالی کی صبح پورے دہلی-NCR کو دھند کی گھنی چادر نے ڈھانک لیا ہے۔ دارالحکومت کے کئی حصوں میں ہوا کے معیار کی کیفیت (ایئر کوالٹی) 'انتہائی خراب' زمرے میں بنی ہوئی ہے۔زیادہ تر جگہوں پر ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 400 کے قریب درج کیا گیا۔

8 نومبر 2026·مشرق ٹائمز
الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن کا محاذ: 'انڈیا' بلاک کا اہم اجلاس
سیاست

الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن کا محاذ: 'انڈیا' بلاک کا اہم اجلاس

الیکشن کمیشن اور ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے مسئلے پر اپوزیشن جماعتوں نے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف اپنی محاذ آرائی تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' بلاک کی ایک اہم ترین میٹنگ دہلی کے کانسٹ ٹیوشن کلب میں منعقد کی جا رہی ہے۔

30 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز
نندی گرام ضمنی انتخاب: بی جے پی امیدوار کی نہیں ہوگی نامزدگی منسوخ ، حانیے  کورٹ کا فیصلہ!
سیاست

نندی گرام ضمنی انتخاب: بی جے پی امیدوار کی نہیں ہوگی نامزدگی منسوخ ، حانیے کورٹ کا فیصلہ!

کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز کانگریس کی مغربی بنگال یونٹ کی ایک درخواست خارج کر دی۔ اس درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ بی جے پی کی نندی گرام ضمنی انتخاب کی امیدوار ہاسی رانی رتھ کے انتخابی حلف نامے میں ان کی عمر اور اسکول پاس کرنے کے سال میں گڑبڑ ہے۔

29 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز
ورون گاندھی اور اسمرتی ایرانی کی ہو سکتی ہے پارلیمنٹ واپسی،جانیے کیسے؟
کالم نگار

ورون گاندھی اور اسمرتی ایرانی کی ہو سکتی ہے پارلیمنٹ واپسی،جانیے کیسے؟

اتر پردیش کی راجیہ سبھا کی 10 خالی نشستوں کے لیے منگل 29 ستمبر سے نامزدگی شروع ہو گئی ہے، جس کے لیے بی جے پی اور سماجوادی پارٹی (SP) اپنے امیدواروں کے نام طے کر رہی ہیں۔اس دوران، کئی میڈیا رپورٹس میں بحث ہے کہ بی جے پی اپنی قومی جنرل سکریٹری اور سابق رکن پارلیمان اسمرتی ایرانی کو اتر پردیش سے راجیہ سبھا بھیج سکتی ہے۔سماجوادی پارٹی بھی 3 نشستوں کے لیے نامزدگی داخل کرے گی۔ راجیہ سبھا الیکشن 16 اکتوبر کو ہونا ہے۔

29 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز
انصاف ابھی زندہ ہے!سپریم کورٹ  سے ملا افروز کی این ایس اے حراست رد،یوگی حکومت پر لگا جرمانہ
قانون

انصاف ابھی زندہ ہے!سپریم کورٹ سے ملا افروز کی این ایس اے حراست رد،یوگی حکومت پر لگا جرمانہ

سپریم کورٹ نے منگل کو ایک اہم فیصلہ سنایا۔ کورٹ نے کہا کہ کسی ملزم کا اعترافی بیان اسے نیشنل سیکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت حراست میں رکھنے کا بنیاد نہیں ہو سکتا۔ جسٹس دیپانکر دتا اور جسٹس شیل ناگو کی بنچ نے ملا افروز کی 'پریوینٹو ڈیٹینشن' (احتیاطی حراست) کو منسوخ کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا۔

29 ستمبر 2026·مشرق ٹائمز

آئینی و قانونی حقوق — اپنے حقوق جانیے

آئینی اور قانونی شعور، بنیادی شہری حقوق، عدالتی نظائر اور آسان رہنمائی۔

مزید پڑھیں→